سوات(مارننگ پوسٹ) پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 16افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق متاثرہ افارد کی تعداد 399 تک پہنچ گئی محکمہ صحت سوات کے مطابق کروناوائرس کا ایک اور مریض سیدوشریف اسپتال میں جاں بحق تعداد 23 تک پہنچ گئی. جبکہ نئے مریضوں کا تعلق نیشنل بنک سیدو شریف، امانکوٹ، لنڈیکس اور تو تانو بانڈئے سے ہیں، اب تک 125افراد کرونا وائرس کو شکت دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں. محکمہ صحت سوات