سوات(مارننگ پوسٹ)5جولائی کو معارف القرآن لنڈیکس مینگورہ میں عظیم الشان علماکنونشن کا انعقادہوگا۔ کنونشن سے متحدہ مجلس عمل پی کے 5 کے نامزدامیدوار سابق ایم پی اے محمدامین اور مولانا حجت اللہ خطاب کریں گے ۔ کنونشن 5جولائی5بجے عصر منعقد ہوگا ۔ عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے ۔