سوات(مارننگ پوسٹ) ایم پی اے عزیز اللہ گران کا یوسی اسلام پور جبہ کے لے رابطہ پل اور سڑک کے پختگی کے اسکیم منظور کرنے پر شکریہ ادار کرتے ہیں عمائدین علاقہ، یو سی اسلام پور جبہ کے عمائدین جن میں پارٹی سربراہ عمراخان، ارسلا کاکا، شہریار، عقلمند، علم زیب وغیرہ شامل ہے نے اخباری بیان کے زریعے حلقہ پی کے چار کے ایم پی اے عزیزاللہ گران کے طرف سے رابطہ پل کی تعمیر جس کی لاگت پچاس لاکھ سے زائد ہے اس طرح پشتوں اور سڑکو کے تعمیر جن کی لاگت ساٹھ لاکھ روپے سے زائد ہے کی منظوری پر شکریہ ادا کیا ہے علاقہ عمائدین کا کہناہے کہ اس اسکیم سے سرہ ڈبو، ڈھیرئی، گوجرتنگی اور جبے کے ہزاروں لوگوں کو آنے جانے میں سہولت ہوجائیگی،ا ن کے مطابق انہوں نے بار بار اپنے سیاسی عمائدین سے یہ مطالبہ کیاتھا جس پر ایم پی اے عزیزاللہ گران نے خود علاقے کے عمائدین کو ایک جرگے میں یہ خوشخبری سنائی جس پر علاقے کے مکینوں نے خوشی کا اظہارکیاہے اور عزیزاللہ گران سمیت وزیراعلی خیبر پختون خوا کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیاہے۔
اسلام پور جبہ میں رابطہ پل اور سڑک کے پختگی کیلئے اسکیم منظور، علاقہ عمائدین خوش
