(مارننگ پوسٹ)فتح خان المعروف طوطا. میراخیل کی بیوہ انتقال کر گئیں ان کو گزشتہ روز میلہ ڈاگ میں ادا کی گئی وہ مرحوم الحاج عجب خان حاجی نادار خان حاجی بہادر کی بھابھی تھے محیب اللہ قیصر ناصر کی والدہ تھے مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ صوبائی نا ئب سینئر صدر حاجی رضاء خان سابق ضلعی کونسلر عمران خان کی چچی تھے فاتحہ خوانی الحاج عجب خان کے حجرہ میں ہو رہی ہے
فتح خان المعروف طوطا میراخیل کی بیوہ انتقال کر گئیں
