سوات(مارننگ پوسٹ) نواگئی میں روڈ ٹریفک حادثہ، 18 افراد شدید زخمی۔بونیر روڈ نواگئی کے مقام پر حادثہ ڈاڈسن کے الٹ جانے سے پیش آیا،ریسکیو1122 سوات کی میڈیکل ٹیمیں 5 ایمبولینسز سمیت موقع پر پہنچ گئی، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے سروس ہسپتال منگورہ منتقل کر دیا،