مینگورہ (مارننگ پوسٹ) سوات میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید43افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق
،مجموعی طور پر تصدیق شدہ کرونا مریضوں کی تعداد825 تک پہنچ گئ.نئے مریضوں کا تعلق فتح پور، ، غالیگے، قمبر، ملوک آباد، گلی باغ، قمبر، ہزارہ، شموزئے، ، مٹہ خریڑئے، چارباغ، بشیگرام، ، مدین ، امانکوٹ، بریکوٹ، رنگ محلہ،سیدو شریف، گوالیرئے، شاہدرہ نویکلے،اوڈیگرام ، شین،کانجو، گلی باغ سے ہیں۔ اب تک339فراد کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب تک کرونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت۔
سوات 24 گھنٹوں میں مزید43افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق جبکہ 40 افراد جانبحق
