سوات (مارننگ پوسٹ) مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں,جس نے خودکوقرنطینہ کردیاہے۔ کورونا سے متاثر انجینئرامیرمقام کی صحت یابی کے لئے سوات کے مختلف علاقوں میں دعاؤں کااہتمام کیا گیا۔ ن لیگ کے پریس ریلیز کے مطابق دعائیہ تقریبات میں دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس خادمِ عوام کو صحتِ عاملہ و عاجلہ نصیب کرے۔