سوات(مارننگ پوسٹ) ریاست سوات دور کے کپتان ا میر نواب خان کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ وہ طاہر خان (پی آئی اے)، میجر طارق خان اور عارف خان کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مانیار میں ان کی رہائش گاہ پر ہورہی ہے