(مارننگ پوسٹ) سوات میں کورونا وائرس نے ایک اور جان لے لی جس کے بعد وائرس سے سوات میں جاں بحق افراد کی تعداد76ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید73 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1991 ہوگئی۔ 885 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج آنا باقی ہیں
سوات میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد76ہوگئی
