بائی پاس قمبر اور فضا گٹ روڈ تعمیراتی کام کی وجہ سے بندر ہے گا مئی 10, 2018 | علاقائی خبریں سوات (مارننگ پوسٹ)عوام الناس کو اطلا ع دی جا تی ہے کہ بائی پاس قمبر اور فضا گٹ روڈ پر تعمیراتی کام جاری ہے ۔لہذا تکلیف اور پریشانی سے بچنے کے لئے ایک ہفتہ تک ائیر پورٹ روڈ اور جی ٹی روڈ کا استعمال کریں ۔