سوات (مارننگ پوسٹ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فیض آباد میں روڈ سیدو شریف پرواقع سوات امپوریم کا افتتاح کردیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر سوات امپوریم محمد تاج حمید نے افتتاح میں شریک ہونے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور مہمان خصوصی خوشید شاہ کو روایتی سواتی چوغہ پہنا دی ۔