سوات :سوات شاہی خاندان کے سپوت پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگ زیب خیبر میڈیکل کالج پشاور کے ڈین تعینات، چیئرمین بورڈ آف گورنرز ایم ٹی آئی کے ٹی ایچ نے ان کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگ زیب پانچ سال کیلئے ڈین کے ایم سی رہیں گے،پروفیسر ڈاکٹر روح المقیم قائم مقام ڈین کے اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش رہینگے۔