سوات(مارننگ پوسٹ)ساتال میں 8 سالہ بچہ پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق،بہن نے دلبرداشتہ ہوکر خود پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا، جاں بحق ہونے والا بچہ 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا،مزید تفتیش جاری۔ پولیس زرائع