(مارننگ پوسٹ)خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن سوات کے اہلکاروں نے عطائیوں کے خلاف مہم میں تحصیل بابوزئی (مینگورہ) کے مختلف مقامات پر معائنہ کے دوران احسان ہیلتھ کلینک، سوات ہیلتھ کلینک، امان ہیلتھ کلینک، فہد اقبال ہیلتھ کلینک، ہمایوں یونانی دوا خانہ کو رجسٹریشن اور تجدید رجسٹریشن کیلئے نوٹس جاری کردیے اور02 مراکز کو سیل کیا گیا۔