سوات:سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 215 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 22 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ اس وقت سیدو تدریسی ہسپتال میں 162 کورونا کے مریض زیرِ علاج ہیں۔