سوات (مارننگ پوسٹ)، سوات کے علاقے تحصیل مٹہ میں 9 دن قبل لاپتہ ہونے والے مسجد پیش امام کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش سلاتنڑ جنگل سے برامد، تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے تحصیل مٹہ میں شادی سے دوتین دن پہلے 22 جون کو لاپتہ ہونے والے قاری عبدالوہاب کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش کو جنگل میں درخت سے لٹکا دیا تھا قاری صاحب کی لاش اٹھ دن بعد پیازوں بانڈا سلاتنڑ سے برامد ہوا پولیس نے کاروائی شروع کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتالوں منتقل کردیا۔