سوات  (مارننگ پوسٹ) سوات  سیدو شریف کی ضلعی کچہری روڈ دوسرے روز بھی بند عوام کو شدید مشکلات کا سامنہ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیدو شریف ضلعی کچہری میں خاتون جج کی عدالت میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی وجہ سے تین افراد دھواں بھرنے سے بے ہوش ہوگئےتھے۔