سوات : ڈگری کالج کالام کی دوسرے علاقہ میں منتقلی کے خلاف متحدہ طلبہ محاذ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔کالام روڈ کو احتجاجاً ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کالام ڈگری کالج اور مٹلتان پاؤر ہاؤس میں معاہدے کے تحت منظور شدہ کالج، ہسپتال اور کالام گرلز ڈگری کالج کے نوٹیفکیشن تک احتجاجی تحریک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کے بعدمینگورہ اور پھر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر شدید احتجاج کیا جائے گا
کالام ڈگری کالج کی مٹہ منتقلی،متحدہ طلبہ محاذ کا احتجاج،سڑک بلاک
