سوات(مارننگ پوسٹ) کبل ریڑھی با نوں نے مین سڑک بلاک کر کے احتجاج کر تے ہوئے الزام عائد کیا کہ TMAکبل کے اہلکاروں نے غریب ریڑھی بان پر تشدد کیا کپڑے پھا ڑ کر بے عزتی کی، ریڑھی بانوں نے کاروائی کو ظالما نہ قرار دیتے ہوئے ٹی ایم اے کے خلا ف نعرہ با زی کی آج 10بجے ایک مر تبہ پھر کبل میں احتجاج کا اعلا ن کسی پر تشدد نہیں کیا اور نہ کسی کی بے عزتی کی گئی تمام ریڑھی با نو ں کو رمضان المبارک کے مہینے کے لئے مختص جگہ منتقل کرنے کو کہا ہے جس پر تمام ریڑھی بان سوائے دو بندوں متفق ہے TMAاہلکاروں کا مو قف تفصیلا ت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ٹریفک میں خلل نہ پڑنے کی وجہ سے ریڑ ھی با نو ں کے لئے بازار سے با ہر جگہ مختص کیا ہے جس کو ریڑھی بانوں نے یکسر مسترد کر تے ہوئے عمل کو کا روبار ختم کرنے اور ظلم و نا انصا فی قرار دیا گیا ہے تا جر برادری کے رہنما عبد الغفور، اکبر حسین سر تیز، اور دیگر نے میڈیا کو بتا یا کہ ہم تجا وزا ت کے حق میں نہیں بلکہ اہلکاروں کی غنڈہ گر دی کے خلا ف ہے غریب ریڑھی با نوں پر تشدد کرنے والوں کے خلا ف انکوائری کر کے فوری کاروائی کی جائے بصورت دیگر شدید احتجاج پر مجبور ہونگے ادھر ٹی ایم اے اہلکاروں نے مو قف اختیار کیا ہے کہ کسی بھی ریڑھی با ن پر تشدد نہیں کیا اور نہ کسی کی بے عزتی کی گئی ہے ایک شخص نے خو د اپنے کپڑے پھا ڑ دی ہے تمام ریڑھی با نوں کو رضا کا رانہ طور پر مختص جگہ کو منتقل کرنے کو کہا ہے جس پر سوائے دو بندو ں تمام ریڑھی بان رضا مند ہے۔
ٹی ایم اے کبل کے اہلکاروں کا غریب ریڑھی بان پر تشدد، کپڑے پھا ڑ دئے،ریڑھی با نوں کا احتجاج
