سوات : سوات میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے خاتون کی جان بچانے کی بجائے لے لی۔ سوات میں ریسکیو 1122مٹہ اسٹیشن کی ایمبولینس گاڑی رفیق بابو کی والدہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کررہی تھی کہ شَور کے قریب علی گرام کے مقام پر گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ نتیجتاً بیمار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے دو اہلکار بھی معمولی زخمی ہوگئے۔
سوات،ریسکیو 1122 ایمبولینس کو حادثہ،بیمار خاتون جاں بحق
