(سوات): ریسکیو 1122 سوات کے مطابق مٹہ بیدرہ یخ کوھے کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، 4 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو مٹہ منتقل کردیا۔
سوات ،مٹہ بیدرہ یخ کوھے میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، 4 افراد شدید زخمی
