(مارننگ پوسٹ)۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2671 ہوگئی۔ مزید61 مریض صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1992 ہوگئی۔ 680مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
محکمہ صحت کیمطابق سوات میں کورونا سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد94 ہے
سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2671 ہوگئی
