سوات(مارننگ پوسٹ) سیدو شریف جانسی گراونڈ میں پہلا عابد علی (مرحوم) فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج بروز اتوار سے ہوگا ،الفلاح فٹبال کلب سیدو شریف کے زیر اہتمام آج کا افتتاحی میچ سوات الیون مینگورہ بمقابلہ اوڈیگرام الیون ٹیموں کے مابین سہ پہر 5:00 بجے جانسی گرونڈ سیدو شریف میں کھیلا جائیگاٹورنامنٹ میں سوات بھر کی 35بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
سوات،سیدو شریف میں پہلا عابد علی (مرحوم) فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا
