سوات کے دو افراد کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر رشید اور عمر علی کسی کام کی غرض سے کراچی گئے تھے جہاں وہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اُن کی میتیں پیر کو سنگوٹہ سوات پہنچائی گئیں، جہاں اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔