سوات تحصیل کبل میں 24سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق گالف کالونی میں مسماۃ(ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔
شادی شدہ خاتون نےنامعلوم وجوہات پر خود کشی کرلی
