سوات(مارننگ پوسٹ)دریائے سوات میں ہفتہ کے روز نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے عمران سکنہ سنگوٹہ کی لاش مل گئی، ریسکیو اہلکاروں کے طرف سے لاش کی تلاش کے لئے 3 دن آپریشن جاری رہا۔ آج پیر کی دن دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا جس کے بعد 15 سالہ نوجواں عمران کی لاش مل گئی۔ جسد خاکی لواحقین کے حوالے کردی گئی
دریائے سوات میں ڈوبنے والے 15 سالہ نوجوان عمران کی لاش مل گئی
