سوات(مارننگ پوسٹ)فضاگٹ میں سوزوکی گاڑی دریائے سوات میں جاگری،ایک شخص جاں بحق ،ایک کو زندہ بچا لیا گیا،ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ کے نواحی سیاحتی مقام فضاگٹ میں ڈرائیور سے سوزوکی گاڑی بے قابو ہوکر دریائے سوات میں جا گری ،جس میں ڈرائیور سمیع اللہ کو زندہ بچالیا گیا جبکہ کنڈیکٹر عمران ولد چمنے سکنہ منگلور کی لاش کئی گھنٹے بعد کبل ہزارہ میں دریائے سوات سے نکال کر لاش وررثا کے حوالے کردی گئی ہے جس کو بعد میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔
فضاگٹ میں گاڑی دریائے سوات میں جاگری،ایک شخص جاں بحق ،ایک کو زندہ بچا لیا گیا
