سوات میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق، 13 متاثر اور136 صحت یاب ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد98ہوگئی۔ مزید 13 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2722 ہوگئی۔ مزید 136 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے ساتھ صحت یاب افراد کی تعداد2172ہوگئی۔ 655 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
سوات میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 13 متاثر جبکہ 136 مریض صحت یاب
