سوات میں رواں ہفتہ مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں آج جمعہ کو بارش کا امکان ہے جس کے بعد پیر اور منگل کو بھی بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کاامکان ہے۔
سوات میں مون سون بارشوں کا امکان
