سوات میں مزید6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2771 ہو گئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 3 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2347 ہوگئی۔659مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
سوات میں کورونا سے ٹوٹل صحت یاب افراد کی تعداد2347 ہوگئ
