سوات میں مزید10افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2781 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے تصودیق جبکہ ایک اور شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد102ہوگئی۔ مزید 42 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2389 ہوگئی۔624مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔