سوات: لنڈاکے پولیس چیک پوسٹ پر چیکنگ کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام،ٹریفک میں پھنسے ہوئے بیمارلوگوں ، خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مقامی لوگوں کو اپنے گھروں تک جانے میں مشکلات کا سامنا ،سیاحتی علاقوں میں سیاحوں پر پابندی کی آڑ میں پولیس کا مقامی لوگوں کے ساتھ بھی انتہائی خراب رویہ ہے، ٹریفک میں پھنسے ہوئے لوگوں نے میڈیا سے فریادکی ۔