سوات (مارننگ پوسٹ)منگلور سوات کے رہائشی20سالہ محمد علی ولد آفسر جہان عرف میجر 30جولائی کو منگلور بائی پاس سے لاپتہ ہوگیا ہے، لاپتہ ہونے والے محمد علی کا ذہنی توازن درست نہیں اگر کسی کو ملے تو قریبی پولیس سٹیشن یا موبائل نمبرات0343-9620159-0347-0893252پر ربطہ کرکے مشکور فرمائیں۔