سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں مزید ایک فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد3010 ہوگئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوئی متاثرہ فرد صحت یاب نہ ہوسکا۔ سوات میں فعال مریضوں جن کے ٹیسٹ نتائج مثبت آئے ہیں کی تعداد89ہے، اور 87مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
سوات میں 24 گھنٹوں میں صرف ایک فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق
