سوات(مارننگ پوسٹ)پشاور کے ماہر نفسیات پروفیسرڈاکٹر محمد عرفان کا سوات میں آن لائن میڈیکل کیمپ مریضوں کا معائنہ اور مفت دوائیاں بھی دی گئی مریضوں کا جدید ٹیکنالوجی بڑے سکرین پرآن لائن کے استعمال اور سہولت کو بہترین قرار دے کر اطمینان کااظہار کیا گیا بیرون ملک میں اس کا استعمال بہت زیادہ جبکہ دورآفتادہ علاقوں میں اس سے پوری طرح استفادہ نہیں کیا جاتا اور نہ ہی اس طرف رحجان ہے ٹیلی میڈیسن کے ذریعے دنیا کے مختلف سپیشلسٹ ڈاکٹرز چند لمحوں میں بغیر کسی زیادہ خرچ اور وقت کے بچت کے ساتھ معائنہ کیا جاسکتا ہے دور جدید میں مریض کو آسانی کے ساتھ دیگر شہروں میں جانے کیک ضرورت نہیں پڑتی سوات میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال پہلی بار کامیابی کے ساتھ کیا جارہا ہے اس لئے آج پشاور کے معروف ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر محمد عرفان نے آن لائن فری میڈیکل کیمپ کانٹیننٹل جنرل ہسپتال نزد پرانا نادرا دفتر سیدو شریف سوات فو میں درجنوں مریضوں کا مفت معائنہ کے ساتھ ساتھ فری میڈیسن بھی مہیا کی گئی اس طرح آئندہ ہفتہ ستمبر میں پشاور سے معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر عزیزالرحمان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کریں گے تاکہ اس ٹیکنالوجی کے بدولت لوگوں کو آسانی ہو اس طرح ہر ہفتہ اور اتوار کو پشاور کے ماہر نفسیات پروفیسرڈاکٹر محمد عرفان اور یورولوجسٹ ڈاکٹر عزیز الرحمان باقاعدہ کلینک میں آن لائن موجود ہونگے تاکہ مریضوں کو آسانی ہو
پشاور کے ماہر نفسیات پروفیسرڈاکٹر محمد عرفان کا سوات میں آن لائن میڈیکل کیمپ کا انعقاد
