سوات(مارننگ پوسٹ)حالیہ بارشوں سے اشو کارین کے مقام پر لینڈ سلائنڈنگ سے مہوڈنڈ روڈ بند ہوگئی تھی روڈ بند ہونے سے کالام تا مہوڈنڈ زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا اسسٹنٹ کمشنر سکندر خان کیمطابق انتظامیہ نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے