ملوک آباد میں نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق نومبر 9, 2018 | علاقائی خبریں سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے نزدیکی علاقہ ملوک آباد میں نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ برکت علی بجلی کے تار میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔