تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈاک میں گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حضرت علی کے اہل خانہ کے مطابق وہ اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے وہ خود لگ کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔