شانگلہ: شانگلہ میں سیلابی بارش نے تباہی مچا دی، 2 بچے جاں بحق 3 خواتین شدید زخمی ہوئی، بشام میں روڈ بھی رانیال کے مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے ،شانگلہ میں سیلابی بارش کی وجہ سے تباہ کاریاں جاری۔