مینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں موسلا دار بارش جاری ہے جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں موسلا دار بارش جاری
