سوات: مدین بشیگرام کے علاقے بیلہ گاوں کے ندی میں طغیانی، مدین اور بیلہ گاوں کو ملانے والے تین رابطہ پل بہہ گئے، بشیگرام اور بیلہ گاوں کے اس پاس گھروں کو خالی کر دیئے گئے، زرائع کے مطابق میدانی علاقوں اور بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش جاری ہے، بارش سے دریائے سوات کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
جبکہ دوسرے جانب تحصیل بحرین مدین جرو کے مقام پر دریاۓ سوات میں سیلابی ریلے سے 13 افراد پھنس گۓ ہیں,ریسکیو1122 کی ٹیمیں تاحال پہنچنے میں ناکام۔