مردان: مردان ولی خان یونیورسٹی کا اعزاز، ولی خان یونیورسٹی دنیا کے 600 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہیں، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کی درجہ بندی میں ولی خان یونیورسٹی کی ملک بھر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کیا، پاکستان بھر سے 17 یونیورسٹیوں کی درجہ بندی ظاہر کی گئی، ولی خان یونیورسٹی تحقیق اور سائٹیشن کے حوالے سے پہلے نمبر پر آئی، ولی خان یونیورسٹی کی، ملک بھر میں پہلے پوزیشن آنے پر یونیورسٹی انتظامیہ فیکلٹی اور طلباء میں خوشی کی لہراٹھی۔