سوات: محکمہ ایکسائز سوات نے گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد گاڑیوں سے جعلی نمبر پلیٹ قبضے میں لے لیے۔ اے ٹی او سوات سید داؤد شاہ کے مطابق جعلی نمبر پلیٹوں کے خلاف مختلف علاقوں میں آپریشن جاری ہے۔
سوات میں غیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
