سوات ، ادارہ”نوے جوند“ کے زیر اہتمام نوجوانوں کے لئے سپورٹس ویک کا آغاز تفصیلات کے مطابق
نوے جوند سنٹر میں منشیات کی عادت سے نجات دلانے والے داخل افراد کے لئے سپورٹس ویک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ادارے کے سربراہ ریاض احمد حیران کے مطابق منشیات کے عادی یہ افراد جو اَب عام شہری بننے جارہے ہیں، اس ہفتہ کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر یہ ثابت کریں گے کہ وہ منشیات کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں اور جلد ہی ”نوے جوند“ سے گھر جاکر نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔
سوات ، ادارہ”نوے جوند“ کے زیر اہتمام نوجوانوں کے لئے سپورٹس ویک کا آغاز













