سوات: وزیر اعلی محمود خان کی احکامات پر سوات میں انتظامیہ ان ایکشن میں آگئی، وزیر اعلی نے دورہ سوات کے موقع پر دریائے سوات سے تجاویزات ہٹانے کی احکامات جاری کئیے تھے. پشاور سے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلمانی سیکرٹری حا جی شوکت علی کے گھر کو مسمار کر دیا گیا۔
تحریک انصاف کے ایم این اے نے مدین کے مقام پر دریائے سوات میں گھر بنا رہے تھے،ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق وزیر اعلی محمود خان کے احکامات پر دریائے سوات سے فوری تجاویزات ہٹائیں جا رہے ہیں، تجاویزات ہٹانے پر کسی سے سمجھوتا نہیں کیا جایے گا، کالام سے لیکر لنڈاکے تک دریائے سوات سے تجاویزات کا مکمل خاتمہ کرینگے۔