سوات: تمام سرکاری ملازمین سوات سے قافلے کی شکل میں اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے، جہاں اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینگے۔