سوات(مارننگ پوسٹ) سوات ممبر صوبائی اسمبلی پی کے 5 اور ڈیڈک چیئر مین فضل حکیم کے گھر کے قریب موجود لکڑی پل کی خستہ حالی کی خبر مارننگ پوسٹ نیوز پر شائع ہونے کے بعد پل پر کام کا آغاز کردیا گیا گیا لکڑی کے پل پر اب آر سی سی پل تعمیر کیا جائے گا عوام نے آر سی سی پل کی منظوری اور تعمیراتی کام شروع کرنے پر ایم اپی اے فضل حکیم خان اور ڈی سوات کا شکریہ ادا کیا
مارننگ پوسٹ کے خبر پر ایکشن، لکڑی کےخستہ حال پل پر تعمیراتی کام شروع
