سوات علاقہ بحرین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے دریائے سوات میں ڈوبنے والے 34 سالہ ابراہیم کی لاش چم گھڑی کی مقام سے برآمد ،مرحوم کی نماز جنازہ مانکیال میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی