مینگورہ: سوات گراسی گراونڈ میں پہلا افضل خان لالا فٹبال ٹورنامنٹ جاری ،گزشتہ روز دو میچوں کا فیصلہ انتظار فٹبال کلب بلوگرام نے بانڈئی الیوں کو اسان مقابلے کے بعد 3 گولوں سے ہرادیا،دوسرا میچ جو کہ ظفر شہید فٹبال کلب خوازہ خیلہ اور ایس ایس الیون سیدو شریف کے درمیان کھیلا گیا ،میچ میں ظفر شہید فٹ بال کلب خوازہ خیلہ نے 3 گول کئے جبکہ ایس ایس الیوں ٹیم گول کرنے میں ناکام جبکہ ایک پنلٹی کیک بھی ضائع کردیا،آج بروز جمعرات شہباز کلب ڈھیرئی کا مقابلہ پرنس الیون منگلور کیساتھ ہوگا
سوات گراسی گراونڈ میں پہلا افضل خان لالا مرحوم فٹبال چمپین شپ جاری
