سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں وکلا برادری کا کوئٹہ لور الائی میں پروفیسر ارمان لونی کے قتل کیخلاف عدالتوں سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،سوات میں بھی دیگر ضلعوں کیطرح وکلا نے عدالتوں میں جاری مقدمات کی پیر وی نہیں کی ،سوات میں ہزاروں وکلا کے ہڑتال کے با عث ضلع بھر میں ہزاروں مقدمات التوا کا شکار ہوگئے ،سعید خان ایڈوکیٹ نائب صدر خیبر پختونخواہ بار کونسل سوات نے اپنے بیان میں کہتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں اسطرح ماروائے قانون قتلوں کا سلسلہ جاری رہا تو سخت احتجاج پر مجبور ہو جائینگے،
سوات میں وکلا برادری کا پروفیسر ارمان لونی کے قتل کیخلاف عدالتوں سے بائیکاٹ کا فیصلہ
